سمندری طوفان نے تائیوان جاپان برطانیہ میں تباہی مچا دی سڑکیں بند پروازیں منسوخ
لاہور (ویب ڈیسک) سمندری طوفان چامپی کے تائیوان سے ٹکرانے اور جاپان کے جنوبی علاقوں سے ٹکرانے کے باعث مشرقی ایشیا بھر میں نظامِ زندگی شدید متاثر ہو گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق مشرقی ایشیا میں سال کے طاقتور ترین سمندری طوفانوں کے تائیوان کی طرف بڑھنے کے ساتھ ہی علاقے میں شدید الرٹ [...]
