Depository of News

ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا: فوجی اتحاد

newsdepo.com · world

ریاض(این این آئی)سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا۔فوجی اتحاد کا کہنا تھا کہ مشرقی خطے پر ایک ڈرون بھی تباہ کر دیا۔علاوہ ازیں ریاض، نجران اور وادی الدواسر میں ممکنہ خطرے کا الرٹ کچھ دیر بعد [...]

Read full article →