اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزیاں کشمیر فلسطین نمایاں مثالیں وزیراعظم
اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر اور فلسطین کی صورتحال کو اس کی نمایاں مثالیں قراردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے عالمی دن پراپنے پیغام میں عالمی امن، خودمختاری اورحقِ خودارادیت کے اصولوں سیپاکستان کی غیرمتزلزل وابستگی [...]
