پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف آئندہ ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے 14 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جس میں نئے اور نوجوان کھلاڑیوں کو بھی موقع دیا گیا ہے۔بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ سمیع منہاس، محمد طحٰہ اور محمد سلیمان پہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ [...]
