Depository of News

یمن میں سعودی حملوں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد سمیت 16 شہری جاں بحق؛ ترجمان حوثی

newsdepo.com · world

یمن کے حوثی گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی فضائی حملوں میں دارالحکومت صنعا اور ساحلی صوبے الحدیدہ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت کم از کم 16 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔حوثیوں کے زیرِ انتظام ٹیلی وژن چینل ’المسیرہ‘ کے مطابق ایک رہائشی مکان پر سعودی فضائی حملے [...]

Read full article →