پی ٹی آئی سے بندہ توڑکر آئندہ وزیراعلیٰ کےپی کیلئے تیار کرلیاگیا: جے یو آئی رہنما کا دعویٰ
جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے اگلے وزیراعلیٰ وفاقی حکومت کا حمایت یافتہ ہوں گے، پی ٹی آئی سے بندہ توڑکرآئندہ وزیراعلیٰ کےپی کےلیے تیار کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہناتھاکہ مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نہیں بنیں گے، محمود اچکزئی [...]
