فرانس میں احتجاجی مظاہروں کا نیا سلسلہ شروع، ہنگاموں کے پیش نظر70 ہزار پولیس اہلکار تعینات
فرانس میں مہنگائی اور قوت خرید میں کمی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔صورتحال کے پیش نظر فرانس بھر میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات کر دیےگئے۔ حکام کو خدشہ ہےکہ گزشتہ ہفتے ہونے والے ہنگاموں کے دوران لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کے واقعات دوبارہ [...]
