سنیٹر روبینہ خالد کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد (این این آئی) چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سنیٹر روبینہ خالد نے بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگم نصرت بھٹو جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوامی حقوق کی جدوجہد کی علامت تھیں۔ سنیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو نے [...]
