خاتون اے ایس پی کو ہراساں کرنے والے ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور (کورٹ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نے خاتون اے ایس پی کو ہراساں کرنے والے سی ایس پی افسر ملزم بشارت علی کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے این سی سی آئی اے کے حوالے کردیا۔ ملزم کے خلاف اے ایس پی نے مقدمہ درج کروایا تھا، دونوں افسران کا تعلق ایک ہی [...]
