چینی ماہرین کی معاونت سے پنجاب کے 65ریسکیو افسران کی خصوصی تربیت مکمل
لاہور( این این آئی)چین اور پاکستان نے پانی میں ریسکیو کی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے اور سیلاب سمیت دیگر آبی ہنگامی صورتحال سے موثرانداز میں نمٹنے کے لیے مشترکہ تربیتی پروگرام مکمل کر لیا ہے۔ چین کی بلیو اسکائی ریسکیو ٹیم کے آرک آف لائف اقدام کے تحت اس تربیتی پروگرام میں پنجاب کے 65 [...]
