ترکیہ ‘ لیبیا کے درمیان سمندری حدود معاہدے پر اسرائیل کو پریشانی
انقرہ(این این آئی)اسرائیل نے ترکیہ اور لیبیا کے درمیان ہونے والے سمندری معاہدے کی مذمت کی ہے۔ اس معاہدے کے باعث ترکیہ اور لیبیا کے فوجی رہنما خلیفہ حفتر مزید قریب آگئے۔ یہ معاہدہ سمندری حدود سے متعلق ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق مشرقی لیبیا فوجی رہنما خلیفہ حفتر کے کنٹرول میں ہے۔ ان کی [...]
