کریانہ سٹور سے 60 ہزار لے جانے کا الزام’ ایس پی شیخوپورہ 29 اکتوبر کو طلب
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں کریانہ سٹور سے 60 ہزار روپے لے جانے کے الزام پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت،جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پتنگ اڑانے کے مقدمے میں ملوث نوجوان کی درخواست پر ایس پی شیخوپورہ غلام عباس کو 29 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا، درخواست گزار کے وکیل [...]
