پنجاب بھر میں اوور سپیڈنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائیوں میں تیزی
لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کی ہدایت پر صوبہ بھر میں اوور سپیڈنگ کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں میں تیزی لائی گئی ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق رواں سال اوور سپیڈنگ پر 25 ہزار سے زائد شہریوں کے خلاف کارروائی کی جاچکی ہے۔ ترجمان کے مطابق سیف [...]
