Depository of News

لاہور میں انسولین کے بعد انفلوئنز ویکسین بھی ناپید مریض پریشان

newsdepo.com · world

لاہور(خبریں ڈیجیٹل)لاہور میں انسولین کی عدم دستیابی کے بعد موسمی انفلوئنزا ویکسین کی ممکنہ قلت نے بھی تشویش پیدا کر دی ہے۔ ملک میں فلو ویکسین کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ اس وقت سامنے آیا ہے جب دوا ساز کمپنیوں نے موجودہ قیمتوں پر ویکسین درآمد کرنے میں مشکلات کی نشاندہی کی ہے۔17 اگست [...]

Read full article →