وزیراعلیٰ سندھ کا بیگم نصرت بھٹو کی 15ویں برسی پر خراجِ عقیدت
کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 15ویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگم نصرت بھٹو ایک عہد ساز، بہادر اور باہمت شخصیت تھیں جن کی جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد [...]
