سی سی ڈی پنجاب’ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کیساتھ عوامی خدمت کیلئے بھی سرگرم
لاہور (کرائم رپورٹر) سی سی ڈی پنجاب جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت میں بھی پیش پیش ہے۔ سی سی ڈی انسدادِ اغواء برائے تاوان سیل لاہور نے مختلف علاقوں میں موثر کارروائیاں کرتے ہوئے 6 گمشدہ بچوں کو تلاش کرکے بحفاظت ان کے والدین کے حوالے کر دیا۔ ترجمان [...]
