ڈیفنس فیز 6میں ٹریفک حادثہ’ 3نوجوان جاں بحق، ایک زخمی
لاہور (این این آئی)لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 6میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق تیز رفتار گاڑی بیریئر سے ٹکرانے کے بعد بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی، حادثے میں دو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ تیسرا نوجوان ہسپتال [...]
