گوادر میں دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ
کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد باقی صفحہ4بقیہ نمبر 63 علی شاہ نے گوادر میں دہشت گردوں کی حملے کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کی بروقت اور کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے اور سکیورٹی اہلکاروں کی بہادری، پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کو خراجِ [...]
