Depository of News

ایک ہی خاندان کی 3 نسلوں کے 28افراد حافظِ قرآن بن گئے

newsdepo.com · world

فیصل آباد (این این آئی) پاکستان کے شہر فیصل آباد سے ایک ایسی ایمان افروز خبر سامنے آئی ہے جو دلوں کو خوشی اور روح کو سکون بخشتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک ہی خاندان کی تین نسلوں کے 28 افراد حافظِ قرآن بن چکے ہیں جو قرآنِ کریم سے ان کی محبت، محنت اور [...]

Read full article →