Depository of News

پنجاب میں انٹر پارٹ ون کے نتائج میں گزشتہ سال کی نسبت 6فیصد سے

newsdepo.com · world

زائد بہتری، وزیر تعلیم کو رپورٹ پیشلاہور (این این آئی)پنجاب میں انٹر پارٹ ون کے امتحانی نتائج میں گزشتہ سال کی نسبت نمایاں بہتری سامنے آئی ہے،تمام 9تعلیمی بورڈز کی مجموعی کامیابی کی شرح 53.73فیصد سے بڑھ کر 60.36 فیصد ہوگئی جبکہ کامیاب طلبہ کی تعداد بھی 4لاکھ 12ہزار 292سے بڑھ کر 4لاکھ 35ہزار 358 [...]

Read full article →