این سی سی آئی اے کی مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 24 ملزم گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں سائبر جرائم کے خلاف کارروائیوں کے دوران 24 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے لاہور زون عاطف امیر کی ہدایت پر ہونے والی کارروائیوں میں فیصل آباد کے دو غیر قانونی کال سنٹرز سے19 افراد، ملتان میں آن لائن [...]
