Depository of News

غیرملکی خاتون سے زیادتی کیس نامزد ملزم کی عبوری ضمانت میں 27 اکتوبر تک توسیع

newsdepo.com · world

لاہور (کورٹ رپورٹر)سیشن عدالت نے غیر ملکی خاتون ڈیانا زیادتی کیس میں نامزد ملزم تنویر کی عبوری بضمانت میں27اکتوبر تک توسیع کر دی، تفتیشی افسر نے موقف اپنایا کہ ملزم تفتیش میں شامل نہیں ہو رہا، جس پر عدالت نے حکم دیا کہ ملزم کو کمرہ عدالت میں ہی شامل تفتیش کیا جائے،ملزم کے وکیل [...]

Read full article →