Depository of News

لسبیلہ : بس ‘ وین میں خوفناک تصادم’ 12افراد جاں بحق’ 22زخمی

newsdepo.com · world

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں اوتھل پوائنٹ کے قریب مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی بس لسبیلہ سے کراچی جا رہی تھی۔ اوتھل پوائنٹ کے قریب دونوں گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا [...]

Read full article →