گھر سے 2 خواتین کی لاشیں ملنے کا معاملہ’ آئی جی پنجاب کا نوٹس آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب
لاہور ( اپنے سٹاف رپورٹر سے) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے راولپنڈی کے تھانہ دھمیال ک حدود میں گھر سے دو خواتین کی لاشیں ملنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سی پی او راولپنڈی کو واقعے کی تمام [...]
