متروکہ وقف املاک بورڈ’ لاہور’ ننکانہ سے قیمتی پراپرٹیز واگزار
لاہور ( خبر نگار)متروکہ وقف املاک بورڈ نے غیر قانونی قابضین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے لاہور اور ننکانہ زون میں قیمتی ٹرسٹ پراپرٹیز واگزار کرا لیں۔ کارروائی چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان کی ہدایات پر عمل میں لائی گئی ، جس کے دوران متعدد کمرشل دکانوں اور قیمتی اراضی کا قبضہ حاصل [...]
