Depository of News

کراچی میں مختلف مقامات پر پولیس مقابلے،9زخمیوں سمیت 10 مبینہ ڈاکو گرفتار

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں اور کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 9 زخمیوں سمیت 10 مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے جبکہ زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے [...]

Read full article →