محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں 92 کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ بے ضابطگیاں
پشاور(نیوز ایجنسیاں) پی ٹی آئی کی 13سالہ نااہلی اور کرپشن سے خیبرپختونخوا کا شعبہ تعلیم تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، صوبے کے لاکھوں طلبہ و طالبات کا مستقبل دائو پر لگ گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے دور میں کرپشن کے خاتمے کے دعوں کے برعکس محکمہ تعلیم میں [...]
