الغازی ٹریکٹرز کی آمدنی میں 79فیصد اور فروخت میں 60فیصد اضافہ
لاہور (کامرس رپورٹر) الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ (AGTL) نے نو ماہ کے دوران اپنی مالی کارکردگی میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی ہے۔ اس عرصے میں کمپنی کی ٹریکٹر فروخت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 60 فیصد اضافہ ہوا جبکہ آپریٹنگ آمدنی تقریبا 79 فیصد بڑھ گئی۔ کمپنی نے گزشتہ سال اسی عرصے میں27 کروڑ روپے [...]
