Depository of News

ملتان سمیت پنجاب کی 366 یونین کونسلز کے فنڈ میں 5 کروڑ کا فراڈ انکوائری شروع

newsdepo.com · world

ملتان(سٹی رپورٹر ) پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ملتان سمیت دیگر اضلاع کی 366 یونین کونسلز کے فنڈز میں پانچ کروڑ سے زائد کے فراڈ کا انکشاف، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے انکوائری شروع کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ صوبے کے مختلف اضلاع کی 366 یونین کونسلز کے [...]

Read full article →