پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے وسیع مواقع موجود ہیں: وزیرتجارت
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری، سیاحت اور کاروباری روابط کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے وسیع مواقع موجود [...]
