الخدمت اے آئی ہیکاتھون کے گرینڈ فائنل کی تیاریاں مکمل
لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان میں نوجوانوں کی انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت(AI) کے شعبوں میں بڑھتی ہوئی دلچسپی اور تخلیقی صلاحیتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے الخدمت فائونڈیشن پاکستان نے علی بابا کلاڈ کے اشتراک سے اے آئی ہیکاتھون پاکستان2026 کا انعقاد کیا ہے جس کے گرینڈ فائنل کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ فائنل [...]
