پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کیخلاف درخواست ‘ ڈی سی لاہور اور شیخوپورہ سے رپورٹ طلب
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر ڈی سی لاہور اور شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کر لی، عرفان کلار ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ راشد، جاوید اقبال و دیگران کو نظر بند کیا گیا، مدت نظر بندی ختم ہونے کے باوجود [...]
