لاہور ہائیکورٹ’ پنجاب ریونیو اتھارٹی کا طریق کار غلط قرار دیتے ہوئے ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس منور اقبال دوگل پر مشتمل بینچ نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کا طریقہ کار غلط قرار دیتے ہوئے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ، تحریری فیصلے میں عدالت نے پنجاب سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ2012 کی دفعہ 49(2) کی تشریح کرتے ہوئے قرار [...]
