چیئرمین نیپرا کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔نیپرا کے وکیل نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہیں، لہٰذا درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کی [...]
