عبدالعلیم خان سے آذربائیجان کے نئے سفیر عرفان داوودوف کی ملاقات
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے راستے وسط ایشیائی ریاستوں سے تجارتی راہداریوں میں دلچسپی رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے پاکستان میں آذربائیجان کے نئے سفیر عرفان داوودوف نے ملاقات کی۔ پاکستان اور آذربائیجان کے مابین دوستانہ تعلقات [...]
