کاربن ٹیکس کی رقم کس صوبے کو کتنی مل رہی ہے، کسی کو کچھ معلوم نہیں: شیری رحمن
اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کلائمیٹ چینج کمیٹی کےگزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں فنانس کے ایڈیشنل سیکرٹری نے اعتراف کیا کہ کاربن لیوی نہ صوبوں کو مل رہی ہے اور نہ ہی ماحولیاتی منصوبوں پر خرچ ہو رہی ہے،۔ انہوںنے کہاکہ بلوچستان میں پانی کا [...]
