شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ضبط شدہ سامان کی نیلامی کے نئے قواعد تیار
لاہور (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ضبط شدہ سامان کی آن لائن نیلامی کے نئے قواعد تیار کر لیے، سیلز ٹیکس رولز 2026ء میں نیا باب شامل کردیا گیا۔ نئے ای آکشن سسٹم کے تحت فراڈ ثابت ہونے پر نیلام شدہ سامان واپس لینے کا اختیار [...]
