معاشی استحکام کوپائیدار ترقی میں تبدیل کرنا حکومت کی ترجیح
وزیر خزانہاسلام آباد (نیوز ایجنسیاں)وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے ورلڈ بینک کے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان کیلئے خوشحالی کے شعبے کے علاقائی ڈائریکٹر، مسٹر سندیپ مہاجن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر، محترمہ بولورما امگابازار، اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ڈویژن ڈائریکٹر، مسٹر سائمن [...]
