حمائمہ ملک اورعلی ظفر کرائم سیریز میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گئی
لاہور(شوبزڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر جلد ایک نئی کرائم سیریز کے ذریعے اداکاری کی دنیا میں واپسی کرنے جا رہے ہیں۔اپنی گلوکاری اور منفرد انداز کے باعث شہرت حاصل کرنے والے علی ظفر بالی ووڈ میں بھی کامیابیاں سمیٹ چکے ہیں جبکہ پاکستانی سینما میں بھی ان کی فلموں کو خاصی پذیرائی [...]
