نیوزی لینڈ کی ڈیفنس فورس کے سربراہ نامناسب تعلقات پر مستعفی
کینبرا (این این آئی) نیوزی لینڈ کی ڈیفنس فورس کے سربراہ ٹونی ڈیوس نے اپنے ایک نامناسب تعلقات کی وجہ سے استعفیٰ دے دیا ہے تاہم انہوں نے کمانڈ کے عہدے پر رہتے ہوئے تعلقات کی نوعیت ظاہر نہیں کی۔ نیوزی لینڈ ڈیفنس فورس نے ایک بیان میں کہا کہ ٹونی ڈیوس نے وزیر دفاع [...]
