آصفہ بھٹو کی انٹرنیٹ کی سہولیات بہتر بنانے کے لیے پارلیمانی سیکرٹری سبین غوری کو پی پی پی کی جانب سے تعاون کی پیش کش
اسلام آباد (این این آئی)خاتون اول اور پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹوزرداری نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سہولیات بہتر بنانے کے لیے پارلیمانی سیکرٹری سبین غوری کو پی پی پی کی جانب سے تعاون کی پیش کش کی ہے ۔جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران آصفہ بھٹوزرداری [...]
