وفاقی ایجنٹس نے ذاتی استعمال کی 17 اشیا ضبط کر لیں، الہان عمر
واشنگٹن (این این آئی)امریکی ڈیموکریٹک رکنِ کانگریس الہان عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی ایجنٹس نے واشنگٹن ڈی سی میں رہائش گاہ پر علی الصبح چھاپے کے دوران ذاتی استعمال کی 17 اشیا ضبط کیں۔تلاشی کے بعد پہلی بار ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے الہان عمر نے دعوی کیا کہ یہ کارروائی محض دکھاوا [...]
