خیبر پختونخوا سے دہشت گردی کا قلع قمع کیا جائیگا:راناثنااللہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما، وزیر اعظم کے مشیر، سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے ایجنڈے میں جو شامل نہیں ہو گا وہ مائنس ہو گا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی سیاسی جماعت جو پورے خلوص کے ساتھ فورسز کے ساتھ کھڑی [...]
