پاکستان میں نظام عدل کے بریک ڈائون کی کیفیت پیدا ہو چکی ہے:خواجہ سعد رفیق
لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سنگین نوعیت کے مقدمات میں فوری انصاف اور بلا تاخیر فیصلوں کیلئے عدلیہ اور حکومت مل کر ٹھوس لائحہ عمل مرتب کریں ،سنگین جرائم کے مجرمان کو قانون کے شکنجے میں لانا ریاستی اداروں کا فرض ہے [...]
