ہاکی کے زوال کی اہم وجوہات ناقص منصوبہ بندی: محمد ثقلین
لاہور (خبریں ڈیجیٹل) پاکستان ہاکی کے سابق کپتان محمد ثقلین نے خبریں ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ہاکی کے زوال کی اہم وجوہات، ناقص منصوبہ بندی،سیاسی مداخلت، سفارش، میرٹ کی خلاف ورزی اور ڈومیسٹک ہاکی کے مسائل پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ سابق ہاکی ٹیم کے کپتان محمد ثقلین نے کہا 1960، [...]
