پٹرول پمپ مالکان کے ڈیلی پرائس پر تحفظ
اتاسلام آباد(این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کے حوالے سے پٹرول پمپ مالکان نے ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات کا وقت مانگ لیا،آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پٹرولیم [...]
