مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند صرف 10 کلو والا فروخت ہو گا
لاہور (نیوز ایجنسیاں)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کمشنرزاور ڈپٹی کمشنرز نے بذریعہ ویڈیولنک شرکت کی۔اجلاس میں اشیائے خورونوش کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ پر تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ10 اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے۔ اس موقع پر صوبہ [...]
