آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین سے آذربائیجان کی محتسب کی ملاقات
باکو (این این آئی) آذربائیجان کی انسانی حقوق کی محتسب سبینہ علییوا نے پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان اور رجسٹرار محمد حفیظ اللہ خان سے ملاقات کی جس میں انسانی حقوق کے تحفظ، ادارہ جاتی تعاون اور اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران میں سبینہ علییوا [...]
