Depository of News

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

newsdepo.com · world

نیویارک (این این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پانچ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار ہیں جبکہ سعودی عرب پر حوثی حملوں کے تسلسل اور عالمی توانائی کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات نے قیمتوں کو سہارا دیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعے کو ایشیائی کاروباری اوقات [...]

Read full article →