Depository of News

حمزہ شہباز شریف کی شہید میجر وجاہت وحید کے گھر آمد’ اہلخانہ سے تعزیت

newsdepo.com · world

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے شہید میجر وجاہت وحید کی رہائش گاہ پر جاکر ان کی والدہ، بھائی، اہلیہ اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ جمعہ کو یہاں شہید میجر وجاہت وحید کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر حمزہ شہباز نے [...]

Read full article →